ریلوے کے 19افسر تبدیل
لاہور (پ ر) ریلوے کی انتظامیہ نے گریڈ 16 اور گریڈ 17 کے 19 افسران کے بین الاصوبائی تبادلے کر دئیے ہیں۔ جنہیں ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور، کراچی، ملتان اور راولپنڈی سمیت دیگر ڈویژنوں میں تعینات کیا گیا ہے۔
ریلوے حکام نے مذکورہ 9 افسرنا کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے