ڈی جی ایل ڈی اے کی چیئرمین پبلک سروس کمیشن کے ساتھ ملاقات

ڈی جی ایل ڈی اے کی چیئرمین پبلک سروس کمیشن کے ساتھ ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ) مقصود احمد سے ملاقات کی اورایل ڈی اے میں افسران کی خالی اسامیوں پر پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن نے ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کو کمیشن کے طریقہ کار سے آگاہ کیا۔