وزیراعلیٰ پنجاب کا سیال موڑ پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس،آئی جی سے رپورٹ طلب

      وزیراعلیٰ پنجاب کا سیال موڑ پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس،آئی جی سے رپورٹ ...

  

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیال موڑ کے قریب فائرنگ کے واقعہ کے بارے میں انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ زخمی افراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

رپورٹ طلب

مزید :

صفحہ آخر -