آج4پروازیں حجاج کرام کو لے کر جدہ سے لاہور آئیں گی

      آج4پروازیں حجاج کرام کو لے کر جدہ سے لاہور آئیں گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پوسٹ حج آپریشن 2019ء کامیابی سے جاری ہے،آج4پروازیں حجاج کرام کو لے کر جدہ سے لاہور آئیں گی،پہلی ائیر بلیو فلائٹ نمبر PA471، 220 حجاج کے ساتھ5بج کر40منٹ پر،دوسری پی آئی اے کیPK.760،442حجاج کے ساتھ 10بج کر40منٹ پر،تیسری پرواز سعودی ائیر لائنزSV.738،320عازین کے ساتھ،چوتھیSV.734،306حجاج کے ساتھ جدہ سے وطن واپس آئیں گی۔

حجاج واپسی

مزید :

صفحہ آخر -