ممبران کی تقرری، الیکشن کمیشن اور  وفاق کے درمیان ڈیڈلاک برقرار 

  ممبران کی تقرری، الیکشن کمیشن اور  وفاق کے درمیان ڈیڈلاک برقرار 

  

 اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے معاملہ پر الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے خط کا جواب موصول نہیں ہوا، الیکشن کمیشن کو حکومتی جواب کا انتظار ہے۔چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے سندھ اور بلوچستان کے نئے ممبران کے حلف لینے سے انکار کر دیا تھا۔

ممبران کی تقرری  

مزید :

صفحہ اول -