4 نامعلوم نعشوں کی شناخت نہ ہونے پر شہر کے مختلف قبرستانوں میں اماًنتا تدفین

  4 نامعلوم نعشوں کی شناخت نہ ہونے پر شہر کے مختلف قبرستانوں میں اماًنتا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ایدھی فاؤنڈیشن نے شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی 4 نامعلوم لاشوں کو شناخت نہ ہونے پر شہر کے مختلف قبرستانوں میں اماًنتا تدفین کر دی۔تفصیلات کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن نے ایک نومولود سیمت 4 لاشوں کی شہر کے مختلف قبرستانوں میں تدفین کیں۔ان میں شہر کے مختلف تھانوں میں کوٹ لکھپت۔تھانہ نواب ٹاؤن۔اور ٹبی سٹی سے ملنے والی نعشیں شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -