کراچی لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

  کراچی لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے کہا ہے کہ کراچی لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس موجود ہے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہی اس موذی مرض سے جان چھڑائی جاسکتی ہے۔ منگل کے روز ایک بیان میں بابر بن عطا نے کہا کہ کراچی لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس موجود ہے شہر قائد کی مچھر کالونی اور کوئٹہ میں پایا جانے والا وائرس ایک جیسا ہی ہے ہر 20سے 25دن بعد گٹر کے پانی کے نمونے لیکر پولیو وائرس چیک کیا جاتا ہے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہی اس موذی مرض سے جان چھڑائی جاسکتی ہے۔
بابر بن عطا

مزید :

صفحہ اول -