پھول نگر،ٹرک کی رکشہ کو ٹکر،2افرادجاں بحق،5زخمی

پھول نگر،ٹرک کی رکشہ کو ٹکر،2افرادجاں بحق،5زخمی

  

پھول نگر(نمائندہ خصوصی)ٍٍٍٍٍٍموٹرسائیکل رکشہ مزدا ٹرک سے ٹکرا گیا۔2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ رکشہ چھانگا مانگا سے مسافر لیکرسے جمبر آرہاتھا۔پولیس کے مطابق رکشہ مزدا ٹرک سے ٹکرایا جس کے نتیجے35سالہ شکیل اور25سالہ شہروز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے جبکہ رکشہ میں سوار خاتون،بچے ودیگر 3افراد زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔

مزید :

علاقائی -