انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس بند

    انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس بند

  

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایو ی ایشن اتھارٹی نے انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس کو بند کردیا گیا۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے روٹس کی تبدیلی سے متعلق باقاعدہ ناٹم جاری کردیا ہے۔یہ پابندی اکتیس اگست تک جاری رہے گی جبکہ تینوں روٹس کے متبادل روٹ بھی دے دئیے گئے ہیں۔تینوں روٹس بند کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی تجویز کے بعد کیا گیا،اس حوالے سے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان آج ڈھائی بجے پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

روٹس بند

مزید :

علاقائی -