جیل روڈ انڈر پاس، بارش کے باعث کار موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی،خاتون زخمی

جیل روڈ انڈر پاس، بارش کے باعث کار موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی،خاتون زخمی

  

لاہور (کرائم رپورٹر)جیل روڈ انڈر پاس کی قریب بارش کے باعث پھسلن سے کار موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی،حادثہ کے باعث ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ حادثے کے بعد جیل روڈ انڈرپاس، مال روڈ انڈرپاس سی دھرم پورہ تک ٹریفک کا شدید دباؤ رہا۔جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

علاقائی -