حمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکی دعوت ولیمہ‘ ممتازشخصیات کی شرکت

    حمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکی دعوت ولیمہ‘ ممتازشخصیات کی شرکت

  

لاہور(فلم رپورٹر)حمزہ علی عباسی اور اْن کی اہلیہ نیمل خاور کے ولیمے کی تقریب اسلا م آباد میں واقع ’کرسٹل بال روم‘ میں منعقد کی گئی، ولیمے کی تقریب میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نیخصوصی شرکت کی، جبکہ دیگر نامور شخصیات نے بھی حمزہ علی عباسی کے ولیمے کی تقریب میں شرکت کی جن میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، گلوکار عاطف اسلم، رائٹر واسع چوہدری شامل ہیں۔اس کے علاوہ رشتے داروں اور انڈسٹری کے دوستوں نے بھی شرکت کی۔

مزید :

کلچر -