سینئرز سے سیکھنے کو ترجیح دیتی ہوں،اداکارہ وپرفارمرہما علی

    سینئرز سے سیکھنے کو ترجیح دیتی ہوں،اداکارہ وپرفارمرہما علی

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمرہماء علی نے کہاکہ میں اپنے کردار وں میں جدت پیدا کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہوں حقیقی فنکا ر وہی ہوتا ہے جو کردار کو اپنی اوپر طاری کرلے میں اپنے سینئرز سے سیکھنے کو ترجیح دیتی ہوں۔ سٹیج ڈراموں میں اچھی پرفارمنس پر سراہنے والے اپنے پرستاروں کی شکر گزار ہوں اور ان کے اعتماد کو بنائے رکھنے کیلئے پہلے سے زیادہ محنت کروں گی کیونکہ پرستار کسی بھی فنکار کا اثاثہ ہوتے ہیں

ایک سوال جواب میں انہوں نے کہاکہ اگر آپ اپنے آپ کو منوانا چاہتے ہیں تواس کے لیے تحمل مزاجی اور سخت محنت بہت ضروری ہے۔

مزید :

کلچر -