ٹانک ،ضلعی انتظامیہ کی کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی ریلی

ٹانک ،ضلعی انتظامیہ کی کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی ریلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی ) ضلعی انتظامےہ کے زےر اہتمام منگل کے روز کشمےری بھائےوں کے ساتھ اظہار ےکجحتی کے لئے رےلی کا انعقاد بھارت اور بھارتی افواج کے خلاف شدےد نعرہ بازی پاک فوج زندہ باد کشمےر بن کر رہے گا پاکستان فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا بھارتی افواج کے بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف ضلعی انتظامےہ کے سربراہ ڈپٹی کمشنر فہد خان وزےر کی قےادت مےںرےلی نکالی گئی جس مےں ضلعی انتظامےہ کے افسران ،ضلعی محکموں کے سربراہوں ، مقامی صحافےوں،سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے افراد ،تاجر برادری کے نمائندوں،سرکاری اہلکاروں ،معززےن علاقہ اور شہرےوں کی کثےر تعداد نے شرکت کی رےلی مےں شامل شرکاءنے بڑے بےنرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر مقبوکشمےر کے بھائےوں کے حق مےں نعرے درج تھے رےلی ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے شروع ہوئی اور مختلف راستوں سے ہوتے ہوئی ڈپٹی کمشنر دفتر پر اختتام پذےر ہوئی اس موقع پر شرکاءکی جانب سے کشمےر ی بھائےوں کے حق مےں نعرہ بازی بھی کی گئی رےلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر فہد وزےر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عوام اور افوج پاکستان کسی بھی صورت مےں اپنے کشمےری بھائےوں کو اکےلا نہےں چھوڑے گی کشمےر کی آزادی تک کشمےر بنے گا پاکستان کا نعرہ گونجتا رہے گا بھارت کی افواج بزدل ہے جو نہتے کشمےرےوں پر ظلم کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ وہ دن دور نہےں جب مقبوضہ کشمےر پاکستان کا حصہ ہو گا بھارت کشمےرےوں کی آواز کو ظلم و جبر کے ذرےعے دبا نہےں سکتا ہے کشمےرےوں کی قربانےاں جلد رنگ لائےں گی اور کشمےر بھارت کے تسلط سے ضرور آزاد ہو گا ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ وزےر اعلی کی خصوصی ہداےات پر پورے خےبر پختون خواہ مےں منگل اور جمعہ کے روز کو کشمےری بھائےوں کے ساتھ اظہار ےکجحتی کے لئے مختص کےا گےا ہے اور ےہ سلسلہ جاری رکھا جائےگا رےلی کے اختتام پر کشمےر کی آزادی کے لئے خصوصی دعاءبھی کی گئی ۔۔۔