ملک بھر کی طرح بلدیاتی نظام آج رات 12 بجے اختتام پذیر ہوگا

ملک بھر کی طرح بلدیاتی نظام آج رات 12 بجے اختتام پذیر ہوگا

  

صوابی(بیورورپورٹ)ملک بھر کی طرح وی سی منگل چائی کے بلدیاتی نظام آٹھائیس اگست کی رات بجے اختتام کو پہنچے گا اس سلسلے میں ایک بیان کے ذریعے وی سی منگل چائی کے ناظم مہر دل خان اور نائب ناظم نواب خان جدون نے اپنے اپنے دیہات اور خاص کر پورے وی سی کا شکریہ ادا کر تے ہوئے کہا ہے کہ آپ لوگوں کی انتھک محنت ، خلوص اور جدوجہد سے ہم پر بھروسہ کیا تھا ہم نے پورے لگن سے اپنے دیہاتوں میں مثالی تر قیاتی کام کئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بلدیاتی الیکشن میں بھی عوام ہم پر اعتماد کااظہار کرینگے #

مزید :

پشاورصفحہ آخر -