کوہاٹ میں بلدیاتی نظام کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ

کوہاٹ میں بلدیاتی نظام کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوھاٹ (بیورورپورٹ) بلدیاتی نظام کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ لوکل گورنمنٹ نے تمام ڈپٹی کمشنرز ٹی ایم اوز کو 28 اگست تک ناظمین سے گاڑیوں دفاتر فرنیچر اور ریکارڈ قبضے میں لینے کی ہدایت کردی گئی لوکل گورنمنٹ الیکشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ نے 21اگست کو ایک سرکاری اعلامیہ یا جاری کیا کیا جس میں تمام ڈپٹی کمشنرز تحصیل ٹاؤن میونسپل آفیسرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات کو ہدایت جاری کی ہے کہ موجودہ ناظمین کی مدت جو کہ 28 اگست 2019 کو ختم ہو رہی ہے لہٰذا ان سے مقررہ مدت تک ان کے زیر استعمال تمام سرکاری گاڑیاں دفاتر فرنیچر ریکارڈ قبضہ میں لے کر 29 اگست تک لوکل گورنمنٹ کو رپورٹ بھجوائیں۔