پی پی شہید بھٹو کی چیئرپرسن  غنویٰ بھٹو 31 اگست کو ایبٹ آباد  میں جلسہ سے خطاب کرینگی

  پی پی شہید بھٹو کی چیئرپرسن  غنویٰ بھٹو 31 اگست کو ایبٹ آباد  میں جلسہ سے ...

  

بٹ خےلہ(بےورورپورٹ) پاکستان پےپلزپارٹی شہےدبھٹوگروپ مالاکنڈکے ضلعی صدرمحمدزادہ بھٹونے کہاہے کہ پارٹی کے مرکزی چئےرپرسن غنویٰ بھٹو 31اگست کواےبٹ اباد مےں اےک تارےخ جلسہ عام سے خطاب کرےں گے جلسے مےں مالاکنڈسے بھی سےنکڑوں کارکنان شرکت کرےں گے ان خےالات کااظہار محمدزادہ بھٹونے پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔انہوںنے کہاکہ غنویٰ بھٹو31اگست کواےبٹ اباد مےں اےک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرےں گے اورمالاکنڈسے بھی سےنکڑوں کارکنان جوق درجوق شرکت کرےں گے اورپےپلزپارٹی شہےدبھٹوگروپ ائندہ بلدےاتی انتخابات مےں بھرپورحصہ لےگی اوربھاری اکثرےت سے کامےابی حاصل کرےگی کےونک موجودہ حکومت بھی عوام کے مسائل کوحل کرنے مےں بری طرح ناکام ہوچکاہے اوراب عوام کی نظرےں صرف اورصرف پےپلزپارٹی شہےدبھٹوگروپ پرلگی ہوئی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -