علما ء کا اتحاد ملک دشمنو ں کی شکست کا با عث بن سکتا ہے، وحیداصغر

علما ء کا اتحاد ملک دشمنو ں کی شکست کا با عث بن سکتا ہے، وحیداصغر

  

نارووال(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر نا رووال ڈا کٹر محمد وحیداصغر نے کہا ہے کہ ملک میں قو می یکجہتی،استحکا م اور سلا متی کے لیے علما ء کر ام کے کر دار کو فرا مو ش نہیں کیا جا سکتا،تما م علما ء کر ام کا اتحاد ملک دشمنو ں کی شکست کا با عث بن سکتا ہے،بیر و نی طا قتیں وطن عزیز میں بسنے والے مختلف مکا تب فکر کے ماننے وا لو ں کے درمیا ن ہمیشہ اختلا فا ت پید ا کر نے کے لیے غیر ریا ستی عنا صر کو استعما ل کرنے کی کو شش کر تی رہی ہیں جس سے و طن عزیز کے امن کو خطر ہ لا حق ہو سکتا ہے لہذا ایسے منفی ہتھکنڈو ں کا مقا بلہ کر نے کے لیے ہمیں ایک پلیٹ فار م پر اکٹھا ہونا ہو گا اور اس کے لیے علما ئے کر ا م کو حسب روایت ا پنا مثبت کر دار ادا کر نا ہوگا،محر م الحرام میں قیا م امن کے لیے تما م تر وسا ئل بر وئے کا رلا ئے جا ئیں گے اور امن و اما ن کا قیا م حکو مت کی او لین تر جیح ہے جس پر کسی صور ت سمجھو تہ نہیں کیا جائے گا۔ان خیا لات کا اظہار انہو ں نے آج کمیٹی رو م میں محرم الحرا م کے سلسلہ میں ڈسٹر کٹ امن کمیٹی کے اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے کیا۔ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر نا رووال نے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ امن و اما ن کی فضا کو قا ئم رکھنا پولیس کی ذمہ داری ہے اور اپنے فرا ئض منصبی کو بطر یق احسن انجا م دینا ان کی ذمہ داری ہے اور وہ کسی بھی لمحے اپنے فرا ئض سے غا فل نہیں۔ڈی پی او نے کہا کہ محرم الحرا م اسلا می تا ریح کا ایک مقد س مہینہ ہے جس میں خا نوادہ رسو ل? کی قر بانیا ں،ان کا عمل اور صبر ہما رے لیے مشعل راہ ہیں جس کی بنیا د پر ہم سب اکھٹے ہو کر ملک کو درپیش چیلنجز کا مقا بلہ کر سکتے ہیں۔اجلا س میں تما م علما ئے کر ام اور ممبر ان کمیٹی نے ڈی سی نا رووا ل اور ڈی پی او نا رووا ل کو امن و اما ن کی فضا کو قا ئم رکھنے کی یقین دلا یا۔ اجلا س میں ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر جنر ل حنیف نے کشمیر ی مسلما نوں پر ہو نے وا لے ظلم و ستم کے حوا لے سے مشتر کہ طور پر ایک قرار داد پیش کی جس کی تما م ممبر ان نے تا ئید کر تے ہو ئے اسے متفقہ طور پر منظور کیا۔ اجلا س میں کشمیر ی مسلما نو ں کی آزا دی کے لیے خصوصی دعا بھی گئی۔

وحیداصغر

مزید :

صفحہ اول -