تھائی ملکہ کی غیر معمولی تصاویر آفیشل ویب پر جاری

  تھائی ملکہ کی غیر معمولی تصاویر آفیشل ویب پر جاری

  

بینکاک (این این آئی)تھائی لینڈ کے شاہی محل نے اپنی نئی نویلی ملکہ کی کچھ غیر معمولی تصاویر آفیشل ویب پر اپ لوڈ کیں، صارفین کی بڑی تعداد نے اس کو دیکھنے میں دلچسپی لی جس کے باعث ویب سائٹ کریش ہوگئی۔منظر عام پر آنے والی تصاویر میں ملکہ کو فائٹر جیٹ، جنگی لباس اور بندوق چلاتے دیکھا جا سکتا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن نے 67 سال کی عمر میں تیسر شادی اپنی اور ذاتی سکیورٹی گارڈ سے شادی کی ہے جو اب ملکہ سوتھدا کے نام سے جانی جاتی ہیں، ملکہ کی تصاویر اپ لوڈ ہونے کے چند ہی لمحات میں ویب سائٹ پر بے تحاشہ ٹریفک کے باعث محل کی ویب سائٹ بیٹھ گئی۔

مزید :

عالمی منظر -