منڈی فیض آباد: 24 سالہ بھائی نے اپنی بہن کو ناجائز تعلقات کے شبہ پر قتل کر دیا

منڈی فیض آباد: 24 سالہ بھائی نے اپنی بہن کو ناجائز تعلقات کے شبہ پر قتل کر دیا
منڈی فیض آباد: 24 سالہ بھائی نے اپنی بہن کو ناجائز تعلقات کے شبہ پر قتل کر دیا

  

ننکانہ صاحب (نامہ نگار)نواحی گائوں مرزاپور میں ناجائز تعلقات کے شبہ میں ایک بھائی نے سگی بہن کو ٹوکے کے وارکر کے ہلاک کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 24سالہ ایان علی کو شک تھا کہ اسکی بہن (س) کے ایک شخص کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں جسکا اسے بہت دکھ تھا۔ (س) اپنے گھر میں سو رہی تھی کہ اسکے سگے بھائی ایان علی نے ٹوکے کے وارکر کے اسے ہلاک کردیا۔مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ننکانہ صاحب -