” ہم یہاں بھیک مانگنے نہیں آتے اور۔۔“ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اسد عمر گرم ہو گئے

” ہم یہاں بھیک مانگنے نہیں آتے اور۔۔“ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اسد عمر گرم ...
” ہم یہاں بھیک مانگنے نہیں آتے اور۔۔“ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اسد عمر گرم ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ ہم رکن اسمبلی ہیں یہاں بھیک مانگنے نہیں آتے ، آئیسکو نے ریٹ مقرر کیے ہوئے ہیں ، آئیسکو نئے میٹرز سے مال بنا رہاہے ۔
قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس دوران عمر ایوب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک کے 100 سے زائد فیڈر پر بجلی بندہوئی ، پانی گرڈز میں جانے سے بجلی کی فراہم معطل ہوئی ، چیئرمین نیپرا سے کہا تھا کہ بحیثیت ریگولیٹر ایکشن لیں ۔ اسد عمرننے کہا کہ بجلی کے نئے کنکشن کیلئے آئیسکو سی ڈی اے سے ہدایت کیوں لیتا ہے ؟ ، سی ڈی اے آئیسکو کا ریگولیٹر نہیں ہے ، ریگولیٹر کو نئے کنکشن پر پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اسد عمر کا کہناتھا کہ ہم رکن اسمبلی ہیں یہاں بھیک مانگنے نہیں آتے ، آئیسکو نے ریٹ مقرر کیے ہوئے ہیں ، آئیسکو نئے میٹرز سے مال بنا رہاہے ۔

مزید :

قومی -