وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ،ڈبل سواری پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ،ڈبل سواری پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد
وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ،ڈبل سواری پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ،ڈبل سواری پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ، فیصلہ محرم الحرام کے پیش نظرکیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 2ماہ تک ہو گا،خلاف ورزی کرنے پردفعہ 144 کے تحت کارروائی ہو گی،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ محرم الحرام کے پیش نظرکیاگیاہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -