پاکستان کرکٹ ٹیم کا پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کا پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم کا پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ جاری

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کا پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ جاری ہے جس میں قومی کرکٹرز قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ ٹریننگ کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث کرکٹرز گزشتہ رورز قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ نہیں کر سکے تھے لیکن آج نیٹ پر بیٹنگ اور باﺅلنگ کی مشقیں کر رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ پری سیزن کیمپ سات ستمبر تک جاری رہے گا۔

مزید :

کھیل -