چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ  متعدد مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ  متعدد مقدمات کی سماعت نہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی عدالت کی کاز لسٹ گزشتہ روز بوجوہ کینسل کردی گئی جس کے باعث لاہور نارووال روڈ اورمتبادل پلاٹ نہ دینے سمیت متعدد مقدمات کی سماعت نہیں ہوسکی،عدالت نے لاہورنارووال روڈ کیس میں ڈی جی نیب جبکہ متبادل پلاٹ کیس میں ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل کو ریکارڈ سمیت طلب کر رکھا تھا،اب ان مقدمات کی سماعت 2ستمبر کو ہوگی۔
کاز لسٹ منسوخ

مزید :

صفحہ آخر -