وزارت مذہبی امور کے زاہد محمود چوہدری کی 19ویں گریڈ میں ترقی 

وزارت مذہبی امور کے زاہد محمود چوہدری کی 19ویں گریڈ میں ترقی 

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے زاہد محمود چوہدری کو 19ویں گریڈ میں ترقی مل گئی۔لاہور حاجی کیمپ کے ڈائریکٹر بن گئے پرموشن بورڈ نے منظوری دے دی۔ 18ویں گریڈ میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی نشست پر ڈائریکٹر کی ذمہ داری ادا کر رہے تھے گزشتہ روز انہیں باقاعدہ ترقی دے کر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا اب وہ مکمل ڈائریکٹر بن گئے ہیں۔ 

ترقی

مزید :

صفحہ آخر -