ممتازمورخ اور مصنف ڈاکٹر صفدر محمود کی نئی کتاب شائع ہو گئی

ممتازمورخ اور مصنف ڈاکٹر صفدر محمود کی نئی کتاب شائع ہو گئی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ممتاز مورخ مصنف اور کالم نگار ڈاکٹر صفدرمحمود کی نئی کتاب ”سچ تو یہ ہے“ قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل والٹن روڈ لاہور کینٹ کے زیراہتمام خوبصورت گیٹ اَپ کے ساتھ شائع ہو گئی ہے، کتاب کامقصد تاریخ پاکستان کو مسخ کرنے کی سازش کو ناکام بنانا اور قائد اعظم سے قوم کو بدظن کرنے والوں کے جھوٹ کو بے نقاب کرنا ہے۔ علاوہ ازیں تاریخ پاکستان کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں کا تحقیق سے ازالہ کیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -