امام بارگاہ غلام حسین سے ذوالجناح کا جلوس برآمد کیا گیا

امام بارگاہ غلام حسین سے ذوالجناح کا جلوس برآمد کیا گیا

  

لاہور (سٹی رپورٹر) شمالی لاہور نیو وسن پورہ سکیم نمبر 2 میں 6 ویں محرم الحرام کی مناسبت سے امام بارگاہ غلام حسین سے ذوالجناح کا جلوس برآمد کیا گیا، اس موقع پر مجلس عزا سے زاکرین نے فضائل مصائب بیان کیے، اس موقع پر علاقہ پولیس تھانہ گجر پورہ نے سکیورٹی کے بہتر انتظامات کر رکھے تھے، ڈی ایس پی عادل رشید، ایس ایچ او شاہ زیب خان تھانہ گجر پورہ نے سکیورٹی کے وسیع تر انتظامات کر رکھے تھے۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما دیوان غلام محی الدین، صدر پی ٹی آئی یوسی 28 چوہدری خلیل جٹ، سماجی رہنما ملک محمد عارف، عامر چشتی، محمد بلال، محمد جاوید خان، محمد اعظم جج  بھی موجود تھے۔

کے علاوہ امین کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -