رکن صوبائی اسمبلی جمیلہ یونس کی ثانیہ کامران کے ساتھ ملاقات

رکن صوبائی اسمبلی جمیلہ یونس کی ثانیہ کامران کے ساتھ ملاقات

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی و صدر سینٹرل پنجاب وومن ونگ ثانیہ کامران سے شیخوپورہ کی ضلعی صدر جمیلہ یونس اور جنرل سیکرٹری فوزیہ جاوید نے ملاقات کی، ملاقات میں تنظیمی امور پر مشاورت کی، اس موقع پر جمیلہ یونس کا کہنا تھا کہ ثانیہ کامران کی بہترین کارکردگی قابل ستائش ہے، جنہوں نے وومن ونگ سنٹرل پنجاب کی تنظیم سازی کو جلد مکمل کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -