محرم الحرام میں تخریبی عناصر  پر کڑی نظر رکھنا ہو گی

محرم الحرام میں تخریبی عناصر  پر کڑی نظر رکھنا ہو گی

  

   

لاہور(سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد لاہورکے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے ایام کو تمام امت مسلمہ اپنے اپنے عقائد و نظریات کے ساتھ مذہبی عقیدت و احترام سے مناتی ہے۔ وطن عزیز میں ملک دشمن عناصر کی بیخ کنی اور ان کے مذموم عزائم کو شکست دینے اور امن و سلامتی یقینی بنانے کیلئے ضروری ہے کہ محرم الحرام میں تخریبی عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔

 تاکہ ملکی سالمیت استحکام اور پائیدار امن برقرار رکھا جاسکے۔  

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -