لاہور بزنس مین فرنٹ تاجروں کے مسائل حل کریگا،علی رضا چوہدری

  لاہور بزنس مین فرنٹ تاجروں کے مسائل حل کریگا،علی رضا چوہدری

  

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری الیکشن 2020 میں لاہور بزنس مین فرنٹ کے امیدوار علی رضا چوہدری نے کہا ہے کہ تاجر برادری کی انتخابی مہم میں والہانہ محبت اور زبردست پذیرائی اس بات کی غمازی ہے کہ لاہور بزنس مین فرنٹ کے نام تاجر برادری نے اعتماد کا ووٹ لکھ دیا ہے۔ مخالفین کی بے سروپا تنقید اور تاجروں کو سبز باغ دکھا کر پھر رفو چکر ہونے کی پالیسی اب مزید نہیں چلے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -