محرم الحرام باطل کے آگے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے،شیخ فرخ

محرم الحرام باطل کے آگے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے،شیخ فرخ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے سینئر کارکن و جنرل کونسلر اندرون شہرالحاج شیخ فرخ نے  گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں حق سچ پر چلنے اور باطل کے آگے سر نا جھکانے کا سبق دیتا ہے، واقعہ کربلا قربانی کی وہ عظیم داستان ہے جس نے اللہ تعالی کی راہ میں اپنا سب کچھ بخوشی قربان کرنا سکھایا، محرم الحرام میں ہر مسلمان کا دل غمگین ہوتا ہے اور سب لوگ امن و امان برقرار رکھنے کیلئے مل کر بھائیوں کی طرح کام کرتے ہیں،اجلاس میں واحد کاشمیری، سہیل بٹ، رانا شہزادسمیت دیگر لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -