ایل ڈی اے نے 8رہائشی سکیموں کے دفاتر سیل کر دیے

ایل ڈی اے نے 8رہائشی سکیموں کے دفاتر سیل کر دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

   
 لا ہور (جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمز میٹرو پولیٹن پلاننگ ونگ کے عملے نے ٹرانسفر اور مورٹگیج ڈیڈ نہ کروانے کی بنا پر آٹھ منظور شدہ پرائیویٹ رہائشی سکیموں کے دفاتر سر بمہر کر دئیے۔ ان میں اوپی ایف سوسائٹی‘پبلک ہیلتھ انجینئر نگ‘ ٹرائکون ویلی‘سوئی گیس سوسائٹی‘محافظ ٹاؤن فیز ون‘پاکستان راجپوت ہاؤسنگ سوسائٹی شامل ہیں۔

، خیابان قائد اور گلشن احباب شامل ہیں