آل پاکستان پوسٹل ایمپلائیز یو.نین سی بی اے پی ایم جی آفس کا اجلاس

 آل پاکستان پوسٹل ایمپلائیز یو.نین سی بی اے پی ایم جی آفس کا اجلاس

  

لاہور(پ ر) ایپکو آل پاکستان پوسٹل ایمپلائز یونین پی ایم جی آفس لاہور سرکل کے اجلاس میں ملازمین کے مسائل حل کرنے  کیلئے  خواجہ عمران رضا  پوسٹ ماسٹر جنرل سینٹرل پنجاب سرکل لاہور سے فوری طور پر پر میٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں سرکل صدر عبدالغفار فاروقی، سرکل جنرل سیکرٹری جمیل شاہد، سرکل پریس سیکرٹری ٹکے خان، سرکل فنانس سیکریٹری نعیم اقبال اور کونسلر حضرات نے شرکت کی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -