کیریبیئن لیگ،بارباڈوس نے نے سینٹ کٹس کو شکست دیدی

        کیریبیئن لیگ،بارباڈوس نے نے سینٹ کٹس کو شکست دیدی

  

ٹرینیڈاڈ  (اے پی پی) دفاعی چیمپئن بارباڈوس ٹریڈینٹس نے کیریبیئن پریمیئر لیگمیں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کو 6 رنز سے شکست دیکر لیگ میں دوسری فتح حاصل کرلی،  سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی ٹیم 154 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی بارباڈوس ٹریڈینٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے  اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے جواب میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

ور مقررہ  20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بناسکی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -