جشن آزادی،حسن سکول آف مارشل آرٹ کے زیر اہتمام کراٹے فیسٹیول

   جشن آزادی،حسن سکول آف مارشل آرٹ کے زیر اہتمام کراٹے فیسٹیول

  

لاھور(سپورٹس ڈیسک)حسن سکول آف مارشل آرٹس لاھور نے جشن آزادی کے موقع پر کراٹے فیسٹیول ترتیب دیا۔ جس میں کراٹے کے  کھلاڑیوں نے Kara، Breaking اور Nunchaku کی مختلف گیٹیگری میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فیسٹیول کے گیسٹ آف آنر سید نعیم الحسن گیلانی  تھے۔ انھوں نے کھلاڑیوں کی کاکردگی کی تعریف کی۔ مہمان خصوصی نے انتظامیہ کو اس زبردست کراٹے فیسٹیول کو ترتیب دینے پر مبارک باد دی۔ اس خصوصی موقع پر بین الااقوامی کراٹے ماسٹر اختر علی، بلیک بیلٹ 4th Dan Japan کو ٹرافی سے نوازا گیا۔تقریب کے آخر میں تمام کھلاڑی تشریف لائے اور قومی ترانہ پڑھ کے کراٹے فیسٹول کا اختتام کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -