پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کا معاملہ، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

  پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کا معاملہ، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کرائم رپورٹر)پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق ملزمان نے شہباز شریف و حمزہ شہباز کی پیشی کے موقعہ پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کی جس پر ملزمان کے خلاف انسپکٹر شہباز کی مدعیت میں تھانہ اسلام پورہ میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے وردی کا تقدس پامال کرنے والوں سے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔  

مزید :

علاقائی -