سرگودھا فلور ملز کے گودام پر چھاپہ، ایک ہزار بوری گندم برآمد

    سرگودھا فلور ملز کے گودام پر چھاپہ، ایک ہزار بوری گندم برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا(بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ کا گندم کے ذخیرہ اندوزں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، گزشتہ شام اسسٹنٹ کمشنر عمر دراز گوندل نیمصدقہ اطلاع پر لاہور روڈ پر سرگودہا فلور ملز کے گودام پر چھاپہ مار کر 2590 من گندم (ایک ہزار) بوری برآمد کر لی، اسسٹنٹ کمشنر نے گودام سیل کرکے گندم محکمہ خوراک کے حوالے کر دی جو سرکاری نرخ پر فروخت کی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -