گکھڑ منڈی،نوجوان لڑکی اغواء

گکھڑ منڈی،نوجوان لڑکی اغواء

  

گکھڑمنڈی(نمائندہ خصوصی) محلہ نواں شہر ترگڑی روڈ شرقی راہوالی کے رہائشی محمد بشیر نے اپنی 20سالہ بیٹی کے اغواء کا مقدمہ تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کروا دیا۔بیٹی (ا) ڈی سی کالونی میں کسی کے گھریلو کام کاج کرتی تھی۔

 گزشتہ روز بھی وہ حسب معمول کام پر گئی لیکن واپس اپنے گھر نہ پہنچی تو والد نے اغواء ہونے کے شبہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

مزید :

علاقائی -