شور کوٹ: سرکاری درخت چوری کرتے 4افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

شور کوٹ: سرکاری درخت چوری کرتے 4افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

  

شورکوٹ چھاؤنی(نامہ نگار)نواحی قصبہ 327اضافی آبادی میں صوبائی حکومت کے ملکیتی درخت کاٹ کر لے جاتے ہوئے 4افراد سرفراز، ریاض، زبیر اور طارق کو موقع پر گرفتار کرلیا۔ لاکھوں روپے کے مالیتی درخت اور ٹریکر ٹرالی اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر قبضہ میں لے لیے گئے اور پولیس تھانہ چٹیانہ نے چاروں ملزمان کیخلاف بجرم 379ت ب کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

کر کے کاروائی شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -