فضل قیوم کی والدہ انتقال کرگئیں 

فضل قیوم کی والدہ انتقال کرگئیں 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل ڈھیری جولگرام فضل قیوم کی والدہ  بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ،فضل واحدعرفے باچاکی بھی والدہ جبکہ عاشق مامامرحوم کی ہمشیرہ تھی۔نمازجنازے میں ممبرصوبائی اسمبلی شکیل خان ایڈوکیٹ سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -