جامعہ پشاور نے 9محرام  الحرام کو چھٹی کا اعلان کر دیا

    جامعہ پشاور نے 9محرام  الحرام کو چھٹی کا اعلان کر دیا

  

پشاور (سٹی رپورٹر)جامعہ پشاور نے 9محرام الحرام کو چھٹی کا اعلان کر دیا یونیورسٹی آ پشاور سے جاری اعلامیہ کے مطابق 29اگست بروز ہفتہ  9 محرام الحرام کو جامعہ بند رہے گی جبکہ پہلے سے تہہ شدہ ٹیسٹ،انٹریوز اور امتحان شیڈول کے مطابق ہونگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -