کرک،ڈاکٹر حمزہ علی خان  کی اہلیہ کورونا سے جاں بحق 

  کرک،ڈاکٹر حمزہ علی خان  کی اہلیہ کورونا سے جاں بحق 

  

کرک (بیورورپورٹ) ترخہ کوئی کے رہائشی اور معروف مقامی ڈاکٹر حمزہ علی خان کی اہلیہ اور لیبارٹری ٹیکنیشن نادر کی والدہ ماجدہ کورونا وائرس کا شکار ہوکر زندگی کی باز ہار گئی، مرحومہ کے جسد خاکی کو آبائی قبرستان میں گزشتہ روز سپردخاک کیا گیا، ان کی نمازجنازہ میں عوام علاقہ اور اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی، واضح رہے کہ ڈاکٹر حمزہ علی خان بھی اس موذی مرض کا شکار ہوئے تھے جو اب مکمل صحت یاب ہوچکے   

مزید :

پشاورصفحہ آخر -