باجوڑ پریس کلب کے صدر حسبان اللہ کا سنیئر صحافی بخار شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت 

  باجوڑ پریس کلب کے صدر حسبان اللہ کا سنیئر صحافی بخار شاہ کی والدہ کے انتقال ...

  

 باجوڑ (نمائندہ خصوصی)باجوڑ پریس کلب کے صدر حسبان اللہ کا سنیئر صحافی بخار شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت باجوڑ۔ باجوڑ پریس کلب کے صدر اور ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ کے سابقہ صدر حسبان اللہ نے سنیئر صحافی اور پشاور پریس کلب کے صدر بخار شاہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ باجوڑ پریس کلب کے صدر حسبان اللہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -