موجودہ حکومت کا یہ اقدام اپنے پورے سسٹم پر عدم اعتماد ہے

  موجودہ حکومت کا یہ اقدام اپنے پورے سسٹم پر عدم اعتماد ہے

  

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چوہدری منظو ر نے کہا ہے کہ حکمران بتائیں کہ اگر انہوں نے سرکاری دفاتر کی نگرانی کا کام ٹائیگر فورس سے لینا ہے توسرکاری قانون نافذ کرنے والے اور حساب کتاب کرنے اور لینے والے احتساب جیسے ادارے بند کر دیں وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ حکومت کا یہ اپنے پورے سسٹم پر عدم اعتماد ہے حکومت کی کوئی کل سیدھی نہیں ہے ان کے پاس نا کوئی سوچ ہے نا ویژن او ر نا ہی وہ قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ 

پیٹستان

مزید :

صفحہ اول -