نوشہرہ میں مختلف واقعات کے دوران 3افراد جاں بحق، 4زخمی 

نوشہرہ میں مختلف واقعات کے دوران 3افراد جاں بحق، 4زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ میں تین مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق  4 شدید زخمی زخمیوں کو ریسکیو نوشہرہ  نے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق دریائے کابل میں دو نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے فواد حسین اور اعجاز نامی نوجوان سیر و تفریح کے لیے دریائے کابل کے کنارے نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب  گے  ریسکیو نوشہرہ نے لاشوں کو دریا سے نکال لیا ہے دوسرے واقعے  میں نوشہرہ   بارہ بانڈا میں  بلال نامی 36 سالہ نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق تیسرے  واقعی میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ریسکیو نوشہرہ کے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

صفحہ آخر -