لاہور چیمبر الیکشن‘شاہ عالم بورڈ نے امیدوار کا اعلان کردیا

لاہور چیمبر الیکشن‘شاہ عالم بورڈ نے امیدوار کا اعلان کردیا

  

لاہور(سٹی رپورٹر)شاہ عالم بورڈ کے چئرمین سید عظمت علی شاہ و دیگر قائدین نے لاھور بزنسمین فرنٹ کیجانب سے چیمبر الیکشن میں اپنے نامزد امیدوار علی رضا چودھری کا اعلان ایک باوقار تقریب میں کردیا۔سردار عثمان غنی نے کہا کہ لاھور بزنسمین فرنٹ نے اپنی حلیف مارکیٹوں اور جماعتوں کو یہ اختیار دیا ھے کہ وہ اپنے امیدوار کو چمبر الیکشن کے لئے خود نامزد کریں۔ تاکہ چیمبرالیکشن میں کامیابی کے بعد یہ امیدوار اپنی مارکیٹوں اور لیڈران کو جوابدہ ھوں۔

مزید :

کامرس -