لوگ شاہراہوں پر پانی میں پھنسی اپنی گاڑیاں چھوڑ کر چلے گئے

لوگ شاہراہوں پر پانی میں پھنسی اپنی گاڑیاں چھوڑ کر چلے گئے
لوگ شاہراہوں پر پانی میں پھنسی اپنی گاڑیاں چھوڑ کر چلے گئے

  

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں بارش کے با عث صور تحال اس قدر خراب ہوئی کہ مختلف شاہراہوں پر لو گ اپنی گاڑیاں مجبوراً چھوڑ کر چلے گئے پہلے پانی میں پھنسی ہوئی گاڑیوں میں سوار لوگ پانی کے کم اور ٹریفک بحال ہونے کا انتظار کرتے لیکن گھنٹوں گز رنے کے بعد بھی پانی کا لیول کم نہ ہونے کے باعث نکلنے میں کامیاب نہ ہو سکے اور مجبوراً اپنی گاڑیاں سڑکوں پر ہی چھوڑ گئے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -