چین کے مریخ پر تحقیقاتی مشن نے 10کروڑ کلومیٹر سفر کر لیا

چین کے مریخ پر تحقیقاتی مشن نے 10کروڑ کلومیٹر سفر کر لیا
چین کے مریخ پر تحقیقاتی مشن نے 10کروڑ کلومیٹر سفر کر لیا

  

بیجنگ(شِنہوا)چائنہ قومی خلائی انتظامیہ کے مطابق چین کے مریخ پر تحقیقاتی مشن تھیان وین۔1نے جمعہ کو پا کستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 8 منٹ تک تقریبا 10کروڑ کلومیٹر تک سفر کرلیا ہے۔مریخ تحقیقاتی مشن مستحکم حالت میں ہے اور اس نے اپنے متعدد پے لوڈز کا خود ہی معائنہ کر لیا ہے۔ اس نے مدار میں 36روز تک سفر کیاہے اور یہ زمین سے 1 کروڑ7لاکھ 50 ہزار کلومیٹر دور ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -