نظام کی تباہی کی ذمہ دار صوبائی حکومتیں ہیں:فواد چوہدری

نظام کی تباہی کی ذمہ دار صوبائی حکومتیں ہیں:فواد چوہدری
نظام کی تباہی کی ذمہ دار صوبائی حکومتیں ہیں:فواد چوہدری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اوسط درجے کے وزرائے اعلیٰ انتظامی معاملات نہیں چلا سکتے۔فواد چوہدری نے کہا کہ آج اگر شہری سہولتیں نہیں ہیں، نظام تباہ ہے، تو اس کی ذمہ دار صوبائی حکومتیں ہیں جنہوں نے کارکردگی ہی نہیں دکھائی۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں بارش کے بعد کی صورتحال نے ایک بار پھر مضبوط مقامی حکومتوں کے نظام کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

مزید :

قومی -