کراچی میں بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی

کراچی میں بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی
کراچی میں بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے پیر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں ایک بار پھر اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے نشیبی علاقے دوبارہ زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -