پنجاب حکومت نے ایک اور ڈیم کی تعمیر شروع کردی،کتنی لاگت آئے گی اور کیا فوائد حاصل ہونگے ؟ آپ بھی جانیں

پنجاب حکومت نے ایک اور ڈیم کی تعمیر شروع کردی،کتنی لاگت آئے گی اور کیا فوائد ...
پنجاب حکومت نے ایک اور ڈیم کی تعمیر شروع کردی،کتنی لاگت آئے گی اور کیا فوائد حاصل ہونگے ؟ آپ بھی جانیں

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے ڈھڈوچہ ڈیم کی تعیمر کا کام شروع کردیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ڈیم کی تعیمر سے راولپنڈی کے شہریوں کو روزانہ 35 ملین گیلن صاف پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا۔ منصوبے پر 6.4 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔

مزید :

قومی -تفریح -